بعض راتوں کو عبادت کیلئے جاگنا

Egypt's Dar Al-Ifta

بعض راتوں کو عبادت کیلئے جاگنا

Question

کیا بعض راتوں کو عبادت کیلئے جاگنا جائز ہے ؟

Answer

الله پاک نے لوگوں کو اطاعت کی ترغیت دینے اور رحمت اور حصولِ ثواب کی رغبت دلانے کچھ راتوں اور دنوں کو زیادہ فضیلت و برکت کے ساتھ خاص فرمایا اور ان راتوں میں جاگ کر عبادت اور نیک اعمال کرنا مستحب ہے، اور ان راتوں میں لیلۃ القدر، عیدالفطر کی رات، عید الاضحی کی رات، ذوالحجہ کی دس راتیں، رمضان کی آخری دس راتیں، نصف شعبان کی رات، شبِ عرفہ، شب جمعہ، اور شہرِ رجب کی پہلی رات ہے۔ 

Share this:

Related Fatwas