مسجد سے قرآن مجید لینا

Egypt's Dar Al-Ifta

مسجد سے قرآن مجید لینا

Question

مسجد سے قرآن مجید لینے کا کیا حکم ہے؟

Answer

جو چیزیں مسجد کے لیے وقف کی گئی ہیں، انہیں مسجد سے باہر لے جانا جائز نہیں، چاہے متعلقہ ذمہ دار نے اجازت دی ہو یا نہ دی ہو۔ اگر کوئی شخص مسجد کے وقف شدہ قرآن مجید میں سے کچھ قرآن مجید لے لے، تو اسے  واپس کرنا ضروری ہے۔ اگر کوئی نقصان یا ضیاع ہو گیا تو اس پر لازم ہے کہ وہ اسی کی مانند قرآن مجید لائے اور واپس کرے، اور اللہ تعالیٰ  کی بارگاہ میں اپنے کیے کی  توبہ کرے۔

Share this:

Related Fatwas