مصیبت کے وقت دعا کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

مصیبت کے وقت دعا کرنا

Question

انسان کو جب کوئی غم یا پریشانی لاحق ہو تو کون سی دعا قبول ہوتی ہے؟

Answer

یہ مستحب ہے کہ جب کسی انسان پر غم یا پریشانی آئے تو وہ وہی دعا کرے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسی حالت میں کیا کرتے تھے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی مشکل میں ہوتے تو فرمایا کرتے: "يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيث" (اے زندہ جاوید اور قائم رہنے والے، میں تیری رحمت کا طلبگار ہوں)۔ اس روایت کو امام ترمذی نے اپنی سنن میں نقل کیا ہے۔

Share this:

Related Fatwas