مسجد کی توسیع کے دوران قبر کو اس کے آخر میں شامل کرنے کا حکم
Question
گاؤں میں ایک مسجد ہے، اور اس کے آخر ایک قبر ہے جو توسیع کے دوران مسجد کی دیوار سے مل جائے گی۔ کیا مسجد کی اس طرح تعمیر کرنا کہ قبر اس کی حدود میں داخل ہو جائے یعنی قبر مسجد کے احاطہ میں اس کی پچھلی دیوار سے ملی ہوئی ہو؟
Answer
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد؛
ہاں، یہ جائز ہے اور شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 Arabic
 Arabic Englsh
 Englsh French
 French Deutsch
 Deutsch Pashto
 Pashto Swahili
 Swahili Hausa
 Hausa



