اللہ تعالی کے اسمائے حسنی کا اشارات...

Egypt's Dar Al-Ifta

اللہ تعالی کے اسمائے حسنی کا اشاراتی زبان میں ترجمہ کرنا

Question

اللہ تعالی کے اسمائے حسنی کا دنیا بھر میں بہروں کیلئے اشارے کی زبان میں ترجمہ کرنے کا کیا حکم ہے اس شرط کے ساتھ یہ اشارہ اللہ تعالی کی شان کے لائق بھی ہو اور اس اشارے سے ہر اسم گرامی کا معنی مطلوب بغیر کسی نقصان یا زیادتی کے متحقق بھی ہوتا ہو۔ تاکہ دنیا میں بہروں کیلئے اللہ تعالی ذاتِ عالیہ ، اس کے اسمائے گرامی ، اس کی صفات مقدسہ اور افعال الہیہ کو جاننا ممکن ہو سکے اور یہ ترجمہ بھی وہی لوگ کریں جو بہروں کی زباں کے ماہر ہوں؟ 

Answer

یہ شرعا جائز ہے، کیونکہ سمجھ آنے والا اشارہ کلام کے قائم مقام ہوتا ہے۔

 

واللہ تعالی اعم بالصواب ۔ 

Share this:

Related Fatwas