کیا قرآنِ کریم کو بغیر وضوء پڑھنا ...

Egypt's Dar Al-Ifta

کیا قرآنِ کریم کو بغیر وضوء پڑھنا جائز ہے؟

Question

کیا قرآنِ کریم کو بغیر وضوء پڑھنا جائز ہے؟ 

Answer

  الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد ! قرآنِ کریم کو بغیر وضوء پڑھنے میں کوئی شرعی مانع موجود نہیں ہے بشرطیکہ قاری قرآنِ کریم کو چھوۓ نہیں۔ کیونکہ اللہ تعالی کا ارشادِ گرامی ہے ﴿لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ﴾ ( ) اس کو نہیں چھوتے مگر وہی جو پاک ہیں۔

واللہ سبحانہ و تعالی اعلم۔

Share this:

Related Fatwas