غسلِ جنابت میں کلی کرنا اور ناک میں...

Egypt's Dar Al-Ifta

غسلِ جنابت میں کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا

Question

 کیا غسلِ جنابت کے صحیح ہونے کیلئے کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا ضروری ہے یا یہ سنت ہیں اور ان کے بغیر بھی غسل جائز ہے؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد ! غسل میں تمام جسم پر پانی بہانا فرض ہوتا ہے ۔ احناف اور حنابلہ کے نزدیک منہ اور ناک کے اندرونی حصے بدن کے ظاہر میں شامل ہیں، تو ان کو دھونا بھی فرض ہوگا تاکہ اختلاف سے بچا جاسکے۔
واللہ سبحانه وتعالی اعلم۔

Share this:

Related Fatwas