کیا سگریٹ نوشی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟...

Egypt's Dar Al-Ifta

کیا سگریٹ نوشی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

Question

کیا سگریٹ نوشی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! سیگریٹ نوشی بری عادت ہونے کے ساتھ ساتھ شرعا حرام بھی ہے اور اس سے روزہ بھی ٹوٹ جاتا ہے، اور اس سے قضا بھی واجب ہوگی؛ کیونکہ یہ تمباکو کے جلنے سے پیدا ہونے والا دھواں ہے جو ناک کے اندر کثیف ہوتا ہے اور سینے میں اتر جاتا ہے تو یہ ایک شیئ بن کر اندر داخل ہوگئی، اس وجہ سے اس کے ساتھ روزہ ٹوٹ جائے گا۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب۔
 

Share this:

Related Fatwas