کینسر کی وجہ سے موت کا حکم

Egypt's Dar Al-Ifta

کینسر کی وجہ سے موت کا حکم

Question

کیا کینسر سے مرنے والے کو شہید شمار کیا جاۓ گا؟

Answer

جو شخص کینسر کی وجہ سے فوت ہوا ہو اس کیلئے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے آخرت میں شہادت کے ثواب کی امید ہے ؛ اس بنا پر کہ شہادت کے تمام اسباب میں درد اور تکلیف کا مفہوم مشترک ہے کیونکہ ان میں موت کسی خارجی سبب سے واقع ہوتی ہے؛ پس ان اسباب میں حصر نہیں ، بلکہ یہ سب اس مفہومِ درد کی خبر دیتے ہیں جس سے ان بیماریوں میں لوگ دوچار ہو سکتے ہیں، اور اس بنا پر بھی کہ کینسر بعض بیماریوں کے لغوی معنی کے عموم میں داخل ہے، بعض کی علامات میں شریک ہے، اور بعض سے یہ زیادہ خطرناک اور نقصان ہوتا ہے ۔ مگر تکفین وتدفین میں اور غسل دینے اور نمازِ جنازہ پڑھنے میں اس پر ایک عام میت کے احکام لاگو ہوں  گے۔

Share this:

Related Fatwas