رسول اللہ ﷺ نے کتنے سال روزے رکھے

Egypt's Dar Al-Ifta

رسول اللہ ﷺ نے کتنے سال روزے رکھے

Question

 رسول اکرم ﷺ نے کتنے سال روزے رکھے ہیں؟

Answer

: الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! نبی اکرم ﷺ نے نو سال روزے رکھے ہیں؛ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے نو سال روزے رکھے ہیں؛ کیونکہ روزے دو ہجری کو شعبان کے مہینے میں فرض ہوئے تھے اور آپ کا وصال گیارہ ہجری کو ربیع الاول کے مہینے میں ہوا۔( )

امام ابنِ قیم نے فرمایا ہے: روزے دو ہجری کو فرض ہوئے تھے اور نبی اکرم ﷺ جب وصال ہوا تو آپ ﷺ نو بار رمضان کے روزے رکھ چکے تھے۔( )
والله سبحانه وتعالى اعلم
 

Share this:

Related Fatwas