مشترکہ اسٹاک کمپنی کی زکاۃ کا حساب ...

Egypt's Dar Al-Ifta

مشترکہ اسٹاک کمپنی کی زکاۃ کا حساب کا طریقۂ کار

Question

ایک مشترکہ سرمایہ کار کمپنی ہے جس کے پاس Paid up capital اور working capital موجود ہے اور سالانہ حاصل ہونے والا منافع بھی ہے۔ اس کمپنی کی زکاۃ کا حساب کیسے کریں گے؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! جب کوئی مسلمان کسی کمپنی کا مالک ہو یا حصہ دار ہو تو زکاۃ کمپنی کے صرف working capital اور سالانہ منافع پر ہو گی، جو کہ % 2.50 کے حساب سے ادا کی جائے گی۔ اور کمپنی قائم کرنے کے لئے ادا کردہ سرمایہ(Paid up capital ) پر کوئی زکوۃ نہیں ۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 

Share this:

Related Fatwas