نابالغ بچوں کے مال کی زکاۃ نکالنا ا...

Egypt's Dar Al-Ifta

نابالغ بچوں کے مال کی زکاۃ نکالنا اور اسے انہیں پر خرچ کرنا

Question

کیا نابالغ بچوں کا مال جو قانونی طور پر بنک میں پڑھا ہو اس مال کی زکاۃ انہیں بچوں پر خرچ کرنے کیلئے نکالنا جائز ہے؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! نہیں، یہ ہر گز جائز نہیں؛ کیونکہ زکاۃ ادا کرنے والے کیلئے اپنے مال کی خود زکاۃ لینا جائز نہیں ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 

Share this:

Related Fatwas