والدین کو بچوں کی صحت کی دیکھ بھال ...

Egypt's Dar Al-Ifta

والدین کو بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کا پابند کرنا

Question

والدین کو بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کا پابند کرنا

Answer

بچوں کی صحت کا خیال رکھنا شرعاً والدین پر ، یا جو بھی ان کی دیکھ بھال کے ذمہ دار پر واجب ہے، پس کسی بھی حالت میں اس میں کوتاہی یا سستی کرنا جائز نہیں۔ ضروری نگہداشت میں سے ایک یہ ہے کہ مجاز حکام کی طرف سے فراہم کردہ ویکسین لگواتے رہیں۔ کیونکہ یہ بات مسلم ہے کہ بیماری سے بچاؤ کے اسباب اختیار کرنا ان لوگوں پر واجب ہے جنہیں اس سے انفیکشن کا خدشہ ہو؛ تاکہ ان کی زندگی محفوظ  رہے، ان کے جسم کو بیماریوں سے اور معاشرے کو بیماری کے نتائج سے، اس کے علاج کے اثرات اور اخراجات سے بچایا جا سکے۔

Share this:

Related Fatwas