رمضان المبارک اور لیلۃ القدر میں رو...

Egypt's Dar Al-Ifta

رمضان المبارک اور لیلۃ القدر میں روزے دار کیلئے کچھ نصیحیتیں

Question

 رمضان المبارک اور لیلۃ القدر میں روزے دار کیلئے کیا ضروری ہے؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! اس مناسبت سے ہم یہ کہیں گے کہ اس رات انسان پر لازم ہے کہ وہ نیکی کے حصول کیلئے کوشش کرۓ؛ جو اس رات کی بھلائی سے محروم رہا تو ہر بھلائی سے محروم کر دیا گیا، پس انسان کثرت کے ساتھ اللہ تعالی کا ذکر کرۓ، ثرت کے ساتھ قرآنِ کریم کی تلاوت کرۓ اور ثرت کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر درودِ پاک پڑھے، اور نفس، خواہشات اور شیطان پر قابو پانے کیلئے اللہ تعالی سے نصرت طلب کرۓ۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

 

Share this:

Related Fatwas