زکاۃ کے مال سے فقراء کو میلاد کی می...

Egypt's Dar Al-Ifta

زکاۃ کے مال سے فقراء کو میلاد کی میٹھائی دینا

Question

 فقراء اور محتاجوں کو میلاد کی مٹھائی تقسیم کرکے اسے زکاۃ میں شمار کرنا جائز ہے؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! زکاۃ کے مال سے فقراء اور محتاجوں کو میلاد کی مٹھائی تقسیم جائز نہیں ہے؛ کیونکہ ہوسکتا ہے فقیر کو پیسوں کی ضرورت ہو مٹھائی کی ضرورت نہ ہو، لہذا مال کی زکاۃ مال کی صورت میں ادا کرنا، فقراء کو دینا اور ان کو اس مال کا مالک بنا دینا واجب ہوگا، ہاں صدقہ، ہدیہ یا تبرع کے طور پر مٹھائی دینا جائز ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

 

Share this:

Related Fatwas