عورت کیلئے احرام کا لباس

Egypt's Dar Al-Ifta

عورت کیلئے احرام کا لباس

Question

 عورت کیلئے احرام کا لباس کیا ہو گا؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! حج یا عمرہ کرنے والی عورت اپنا عام لباس ہی پہنے گی جو سر کے بالوں سے لے کر پاؤں تک تمام جسم کو چھپانے والا ہو اور چہرے اور ہتھیلیوں کے علاوہ کوئی عضو بھی ظاہر نہ ہو، اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ مردوں کی بِھیڑ میں نہ آئے، اور اس کا لباس کھلا ہونا چاہیے جس میں جسم کے اعضاء نمایاں نہ ہو رہے ہوں اور نگاہیں بھی اس کی طرف متوجہ نہ ہوں، اور سفید لباس پہننا اس کیلئے مستحب ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

 

 

Share this:

Related Fatwas