مسجد کو تبرعاً اے سی دینا صدقہ جاری...

Egypt's Dar Al-Ifta

مسجد کو تبرعاً اے سی دینا صدقہ جاریہ ہے

Question

کیا کو مسجد تبرعاً اے سی دینا صدقہ جاریہ میں داخل ہے؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! امام بيجوري رحمہ اللہ اپنے "الحاشية الفقهية '' میں فرماتے ہیں: صدقہ جاریہ کو علماءِ کرام وقف پر محمول کرتے ہیں، جیسا کہ امام رافعی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے۔
اس بناء پر ہم کہیں گے، مسجد کو تبرعاً اے سی دینا مسجد پر وقف کرنا ہو گا اور یہ صدقہ جاریہ میں شامل ہو گا، لہٰذا دینے والے کو چاہیے کہ دیتے وقت کہے کہ میں نے فلاں مسجد پر فلاں شیٗ وقف کی یا اس جیسی کوئی اور عبارت کہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

 

Share this:

Related Fatwas