کیا نئے ہجری سال کی مناسبت سے مبارکباد دینا جائز ہے؟
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ نئے ہجری سال کی مناسبت سے مبارکباد دینا بدعت نہیں بلکہ شرعا جائز ہے۔