سفر میں عورت کے محارم

Egypt's Dar Al-Ifta

سفر میں عورت کے محارم

Question

اطمہ کمال محمد کے عمرے کے لئے درخواست دی ہے کہ ان کا اس سفر میں ان کے والد کا ماموں "منصور محمد جمعہ" رہے ، واضح رہے کہ یہ ماموں والد کی ماں کا حقیقی بھائی ہے ، تو کیا یہ انکا محرم ہے؟.

براہ کرم شرعی حکم سے روشناس فرمائیں.

Answer

اگر یہ بیٹی اپنے والد کے ماموں کے ساتھ عمرہ ادا کرنے کے لئے جائے تو کوئی حرج کی بات نہیں ہے کیونکہ وہ انکا محرم ہے اور وہ اصل کا اعتبار کرتے ہوئے چوتھے درجے کے نسبی رشتہ داروں میں شامل ہے.
واضح رہے کہ یہ حکم سوال میں ذکر کی گئی صورت کا ہے.

باقی اللہ سبحانہ و تعالی زیادہ بہتر جاننے والا ہے.
 

Share this:

Related Fatwas