بیوہ حاملہ عورت کی عدت ۔

Egypt's Dar Al-Ifta

بیوہ حاملہ عورت کی عدت ۔

Question

بیوہ حامہ بیوی کی عدت کتنی ہے ؟

Answer

حاملہ عورت کی عدت حمل وضع ہونے پر ختم ہو جاتی ہے۔ جدائی خواہ موت کی وجہ سے ہوئی ہو یا کسی اور وجہ سے؛ اللہ تعالیٰ نے فرمایا(اور حمل والیوں کی عدت ان کے بچہ جننے تک ہے) [الطلاق: 4]

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas