صفائی اور پاکیزگی

Egypt's Dar Al-Ifta

صفائی اور پاکیزگی

Question

صفائی کے اہتمام میں اسلام کے کیا مظاہر ہیں اور صفائی کی کیا فضیلت ہے؟

Answer

اسلام نے صفائی اور پاکیزگی کی تاکید فرمائی ہے، اور انہیں اپنے پیغام کا محور اور ایمان کا حصہ قرار دیا ہے، اور اسلام نے اپنے پیروکاروں کو حکم دیا کہ وہ مختلف شعبوں میں صفائی اور پاکیزگی کے اسباب کو مدنظر رکھیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تزکیۂ نفس میں ہے اور انسان کو زندگی کے بوجھ کو اٹھانے کے قابل بنانے میں ان کا گہرا اثر ہے ۔ صفائی کے اہتمام میں اسلامی مظاہر میں سےکچھ یہ ہیں: اسلام گھروں کی اور عوامی مقامات کی صفائی اور انہیں کچرے اور گندگی سے پاک کرنے کی تاکید کرتا ہے، اسی طرح کپڑوں کی پاکیزگی اور ظاہری خوبصورتی پر بھی ابھارتا ہے، اور  منہ اور دانتوں کو انسانی صحت کے لیے مضر باقیات سے پاک کرنے پر بھی زور دیتا ہے ۔۔۔یہ اور ان کے علاوہ دیگر مظاہر۔

Share this:

Related Fatwas