والدین کی نصیحت کی خلاف ورزی کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

والدین کی نصیحت کی خلاف ورزی کرنا

Question

شادی کے متعلق والدین کی نصیحت نہ ماننے کا کیا حکم ہے؟

Answer

یہ زندگی کےآداب، اچھے اخلاق اور خوبصورت رسم ورواج میں سے ہے کہ جو شخص شادی کرنے لگا ہو وہ شادی کے معاملے کو آگے بڑھانے سے پہلے اپنے والدین سے مشورہ کرے اور انہیں شادی کے معاملات میں شامل کرے۔ اور والدین کو چاہیے کہ اپنے گھر بنانے میں اور نئے خاندان کی سماجی ذمہ داری اٹھانے میں اپنے بیٹے بیٹیوں کی مدد کریں، پس میاں بیوی اس ذمہ داری میں شراکت دار ہیں اور باقی لوگ اس میں ان کےمددگار ہوتے ہیں مگر بغیر کسی بری مداخلت کے جو خاندان کو متاثر کرتی ہو۔

Share this:

Related Fatwas