بیضہ دانی کو بندکرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

بیضہ دانی کو بندکرنا

Question

بیضہ دانی کو بندکرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

بغیر ضرورت کے بیضہ دانی یا فیلوپین ٹیوبز کو بند کرنا شرعاً حرام ہے۔ کیونکہ یہ انسان کے کچھ حصے کو ناحق تلف کرنا ہے۔

لیکن اگر یہ عمل ضروری ہو؛ مثلاً مستقبل میں حاملہ ہونے کی صورت میں عورت کی زندگی کو خطرہ ہو یا اس کی صحت کے بگڑنے کا اندیشہ ہو یا کوئی موروثی بیماری ہو جس کے جنین میں منتقل ہونے کا اندیشہ ہو، اور منعِ حمل کا کوئی دوسرا طریقہ اس کیلئے قابلِ عمل نہ ہو ، اور قابل اعتماد ماہر ڈاکٹر نے اسے یہ مشورہ بھی دیا ہو تو اس صورت میں بندش کا یہ  عمل جائز ہے۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas