قسطوں پر خرید وفروخت کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

قسطوں پر خرید وفروخت کرنا

Question

بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

شرعاً یہ بات مسلم ہے کہ شے کی قیمت میں اضافے کے عوض قسطوں میں خرید وفروخت کرنا شرعاً جائز ہے۔ بشرطیکہ قسطوں کی مدت معلوم ہو اور کل قیمت متعین ہو۔

اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے کہ یہ لین دین بینک (بطور فنانسر)  کے ذریعے کیا جائے پس یہ صورت اس قرض کے قبیل میں شمار نہیں ہوتی جس سے فائدہ لیا جاتا ہے کہ یہ حرام سود ہو؛ کیونکہ شرعی قاعدہ یہ ہے کہ "اگر درمیان میں کوئی شے ہو تو وہ لین دین سود نہیں ہوتا" لہٰذا کسی شخص کا گاڑی کی قیمت میں اضافے کے عوض بینک کے ذریعے قسطوں میں گاڑی خریدنا شرعاً جائز ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

Share this:

Related Fatwas