Question
                                
                                کسی معذور وارث کیلئے وصیت کرنے کا کیا حکم ہے؟
                                
                                    
 Answer
                                
                                شرعاً یہ جائز ہے کہ کوئی شخص اپنی میراث میں سے کچھ حصہ معذور وارثوں کیلئے وصیت کرے، بلکہ اس پر شرعی طور پر ثواب ملے گا؛ کیونکہ اس طرح وہ انہیں لوگوں سے سوال کرنے اور ان کے احسان کا انتظار کرنے سے مستغنی کر دیتا ہے۔