آن لائن اسٹورز (ڈراپ شپنگ) میں تجار...

Egypt's Dar Al-Ifta

آن لائن اسٹورز (ڈراپ شپنگ) میں تجارت کرنا

Question

آن لائن اسٹورز (ڈراپ شپنگ) میں خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟

Answer

آن لائن اسٹورز میں "ڈراپ شپنگ" کے ذریعے خرید و فروخت کرنا شرعاً جائز ہے، کیونکہ یہ معاملہ تجارت  اور خرید وفروخت جواز کے عموم میں داخل ہے اور لوگوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ اس میں دھوکہ دہی، نقصان یا یا مبیع کے بارے میں کوئی جہالت نہ اور اس کے ساتھ ساتھ اس طرح کے معاملات کے لیے بنائے گئے قواعد و ضوابط کی پابندی کی جائے۔

Share this:

Related Fatwas