بجلی کے آلے سے ذبح کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

بجلی کے آلے سے ذبح کرنا

Question

بجلی کے آلہ سے ذبح کرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

ذبیحہ کو حلال کرنے کے لئے برقی آلات کے استعمال میں شرعاً کوئی مانع نہیں ہے، بشرطیکہ اس میں چھری یا اسی طرح کا کوئی آلہ ہو جو ذبح کے وقت ان رگوں کو کاٹے جنکا کاٹنا واجب ہوتا ہے  یہ خیال رکھا جائے کہ ذبح گردن کے نیچے سے ہو، گُدی سے نہیں، سوائے اس کے کہ آلہ بہت تیز ہو، جیسے تلوار کا وار۔

Share this:

Related Fatwas