کمرشل کمپنیوں کے مال کی زکاة

Egypt's Dar Al-Ifta

کمرشل کمپنیوں کے مال کی زکاة

Question

کمرشل کمپنی کے مال کی زکاة اور ادائیگی کا کیا طریقہ ہے؟

Answer

تاجروں پر واجب ہے  کہ اپنے مال اور منافع  کے علاوہ بھی اگر ان کے پاس سامان تجارت ہے سب کی قیمت لگوائیں اور ان سب سے واجب الادا قرضوں اور اخراجات کو منہا کریں، اور جو بچ جائے اس پر 2.5% کے حساب سے زکاة ادا کریں۔

Share this:

Related Fatwas