نمازوں کے اوقات

Egypt's Dar Al-Ifta

نمازوں کے اوقات

Question

نمازوں کے اوقات کا ر میں مصری سروے اتھارٹی کے  کیلنڈر کی پیروی  کیا حکم ہے؟

Answer

نمازوں کے اوقات کے درست تعین کیلئے مصری سروے اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ تقویم کی پیروی کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ تقویم ماہرین کی تصدیق سے صحیح ثابت ہے۔ کسی بھی صورت میں اہلِ تخصص کی جانب سے مقرر کردہ ان اوقات کو نظرانداز کرنا جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ اوقات عبادات کے لیے مقرر کیے جاتے ہیں اور ان پر احکام کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ ان آراء کو ترک کرنا واجب ہے جو امت میں تفرقہ پیدا کرتی ہیں اور جن کی بنیاد نہ علم پر ہے اور نہ صحیح اصول پر۔

Share this:

Related Fatwas