عمارت کی تعمیر کے لیے تیار کی گئی ز...

Egypt's Dar Al-Ifta

عمارت کی تعمیر کے لیے تیار کی گئی زمین کی زکاۃ

Question

وہ زمین جو عمارت تعمیر کرنے کے لیے تیار کی گئی ہو، اس پر زکاۃ کا کیا حکم ہے؟

Answer

وہ زمین جو عمارت کی تعمیر کے لیے خریدی گئی ہو، اس پر زکاۃ واجب نہیں ہے، چاہے عمارت ذاتی رہائش کے لیے بنائی جائے یا تعمیر کے بعد رہائشی یونٹس بنا کر فروخت کے لیے۔

Share this:

Related Fatwas