موجودہ دور میں اہل کتاب
Question
کیا موجودہ دور کے عیسائی اور یہودی اہلِ کتاب میں سے ہیں؟ سائل کی درخواست ہے کہ اس کا شرعی حکم بیان کرنے کیا جائے ۔
Answer
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد؛موجودہ دور کے عیسائی اور یہودی جب تک اپنے دین اور اس کی رسومات پر عمل پیرا ہوں انہیں اہلِ کتاب میں شمار کیا جائے گا ۔ ان کے حقوق و واجبات ہمارے جیسے ہیں۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.