چاند کی رؤیت کے ثبوت میں فلکی حسابا...

Egypt's Dar Al-Ifta

چاند کی رؤیت کے ثبوت میں فلکی حسابات سے معاونت لینے کا شرعی حکم

Question

عربی مہینوں کی ابتداء کو کئی سال پہلے سے متعین کرنے والی فلکی حسابات کا شرعی حکم کیا ہے؟

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد؛
ایسی فلکی حسابات جن کے ذریعے عربی مہینوں کی ابتدا کو کئی سال پہلے سے متعین کیا جاتا ہے، ان سے بطورِ تائید فائدہ اٹھانا جائز ہے، لیکن شرعی طور پر مہینے کی ابتدا صرف رؤیتِ شرعی سے ہی ثابت ہوتی ہے۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas