صرف بصری رؤیت پر عربی مہینے کے آغاز...

Egypt's Dar Al-Ifta

صرف بصری رؤیت پر عربی مہینے کے آغاز کو ثابت کرنے پر اکتفاء کرنا

Question

کیا صرف آنکھوں سے (یعنی بغیر دوربین وغیرہ کے) چاند دیکھ کر عربی مہینے کی ابتدا کو ثابت کرنا جائز ہے؟

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد؛
جی ہاں، یہ جائز ہے، الاّ یہ کہ فلکی حساب اس رؤیت کو ناممکن قرار دے۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas