بیوی کا محرم کی معیت کے بغیر کام کے لئے سفر کرنا
Question
میری بہن میڈیکل کالج میں پروفیسر ہے اور وہ کانفرنسز میں شرکت کی غرض سے سفر کرنا چاہتی ہے لیکن ان کا سفر بغیر محرم کی معیت کے ہوگا ، براہ کرم ان کے اس سفر کا حکم بیان فرمائیں ، نیز یہ بھی واضح فرمائیں کہ ان کے اس سفر کی کیا کیا شرائط ہیں تاکہ وہ گناہ میں پڑنے سے محفوظ رہے . واضح رہے کہ ان کی عمر پنتالیس سال سے زیادہ ہے.
Answer
فتوی نمبر ١٣٢٥ بابت سال ٢٠٠٦ء مندرج استفتاء پر ہم مطلع ہوئے جو حسب ذیل سوال پر مشتمل ہے: