قرآنی اوراق کو نذر آتش کرنا
Question
Answer
اس بارے میں بنیادی حکم تو یہی ہے کہ پڑھنے کے لائق قرآن شریف کو احترام کے پیش نظر جلانا نہیں چاہئے، مگر جب بوسیدہ ہو جائے اور پڑھے جانے کے قابل نہ رہے تو جمہور علمائے کرام کے نزدیک بے حرمتی سے بچانے کے لیے اس کا جلانا جائز ہے.
باقی اللہ سبحانہ و تعالی بہتر جاننے والا ہے.