غسل میں دایاں پہلو بائیں پہلو سے پہ...

Egypt's Dar Al-Ifta

غسل میں دایاں پہلو بائیں پہلو سے پہلے دھونا

Question

 عورت جب حیض کا غسل کرتی ہے تو کیا اس کیلئے جسم کا دایاں پہلو بائیں پہلو سے پہلے دھونا ضروری ہے؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد ! غسل میں دایاں پہلو بائیں پہلو سے پہلے دھونا سنت ہے، واجب یا شرط نہیں ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کو ترک کرنے سے غسل فاسد یا باطل نہیں ہوتا؛ لیکن ایسا کرنا افضل ہے اور زیادہ ثواب کا باعث ہے۔
والله سبحانه وتعالى اعلم۔

Share this:

Related Fatwas