کیا سگریٹ نوشی سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے؟...

Egypt's Dar Al-Ifta

کیا سگریٹ نوشی سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے؟

Question

کیا سگریٹ پینے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے یا کہ نہیں؟ 

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد ! سیگریٹ نوشی ناقضِ وضوء نہیں ہے، مگر مسلمان کیلئے مستحب یہ ہے کہ نماز سے قبل اپنے منہ کو صاف کر لینا چاہیے تاکہ سگریٹ کی بو سے نمازیوں کو تکلیف نہ ہو۔

Share this:

Related Fatwas