نفع پر قرض دینا

Egypt's Dar Al-Ifta

نفع پر قرض دینا

Question

گاؤں والوں کو میں 15% نفع پر قرض دیتا ہوں وہ مجھے قسطوں پر قرض واپس کرتے ہیں اس کام کا شرعی حکم بیان فرمائیں۔ 

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! شرعا یہ کام ناجائز ہے؛ کیونکہ جو بھی قرض نفع پر جاری ہو ربا ہوتا ہے، لیکن آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ لوگوں کو جو سامان چاہیے ہو خرید کر اس کی زیادہ زیادہ قیمت طے کرکے انہیں قسطوں پر بیج دیں،اس طرح آپ ربا سے بچ جائیں گے، یہ معاملہ عقدِ مرابحہ ہوجائے گا جو جائز ہے؛ کیونکہ جب سامان درمیان میں آ جائے تو ربا نہیں ہوتا۔
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔

Share this:

Related Fatwas