کیا سگریٹ نوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

Egypt's Dar Al-Ifta

کیا سگریٹ نوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

Question

کیا سگریٹ نوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! سگریٹ پینے سے وضو تو نہیں ٹوٹتا مگر مسلمان کے لئے مستحب یہ ہے کہ نماز پڑھتے وقت اپنے منہ کو صاف کرلے تاکہ سگریٹ کی بو سے دوسرے نمازیوں کو تکلیف نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
 

Share this:

Related Fatwas