جب باپ اخرجات کی استطاعت نہ رکھتا ہ...

Egypt's Dar Al-Ifta

جب باپ اخرجات کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو ماں کا خرچ

Question

 ماں اور باپ میں سے کس پر خرچ کرنا دوسرے پر مقدم ہے؟

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! جب بیٹا ماں اور باپ دونوں پر خرچ نہ کر سکتا ہو، صرف ایک پر خرچ کرنے کی استطاعت رکھتا ہو تو صحیح قول کے مطابق ماں کا خرچہ برادشت کرنا باپ کو خرچ دینے پر مقدم ہو گا، جیسا کہ "شرح الدر المختار ورد المحتار عليه" سے ماخوذ ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 

Share this:

Related Fatwas