جس نے حج کیا مگر بال نہیں منڈواۓ اس کا حکم
Question
میں نے حجِ تمتع کیا، اور حج کے آخر میں طواف افاضہ کیا ، سعی کی لیکن بال منڈوانا بھول گیا، تو کیا مجھ پر فدیہ لازم ہے؟
Answer
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! جمہور فقہاءِ عظام کے مذہب کے مطابق بال منڈوانا واجب ہے جس کی کمی دم ادا کرنے سے پوری ہو گی، پس سائل پر واجب ہے کہ اپنی کوتاہی کو پورا کرنے کیلئے بکرا ذبح کرے ۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 
 Arabic
 Arabic Englsh
 Englsh French
 French Deutsch
 Deutsch Pashto
 Pashto Swahili
 Swahili Hausa
 Hausa



