فوٹوگرافی اور ڈرائنگ

Egypt's Dar Al-Ifta

فوٹوگرافی اور ڈرائنگ

Question

فوٹوگرافی اور ڈرائنگ کا کیا حکم ہے؟

Answer

فوٹوگرافی اور ڈرائنگ فنون لطیفہ ہیں جو انسانی تخلیقی صلاحیتوں کو ظاہر کرتے ہیں، اور یہ تعلیم اور دستاویزات کے اہم ذرائع ہیں، اور یہ دونوں شرعاً جائز امر ہیں؛ بشرطیکہ ان میں اخلاقی ضوابط، پیشوں کی اقدار اور ان آداب کا لحاظ کیا جاۓ جو ڈرائنگ اور فوٹو گرافی کے مقصد کا تعین کرتے ہیں۔

Share this:

Related Fatwas