بدمعاشی کا رجحان

Egypt's Dar Al-Ifta

بدمعاشی کا رجحان

Question

بدمعاشی اور ہراساں کرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

بدمعاشی اور ہراسانی اپنی تمام صورتوں میں شرعاً مذموم اور قانوناً جرم ہے؛ کیونکہ یہ جارحانہ رویہ ہے جو متأثرہ شخص کو نقصان پہنچاتا ہے، اور یہ بحیثیت  جرم معاشرتی امن کے لیے خطرہ ہے۔ دارالافتاء مصر معاشرے کے تمام طبقات سے اپیل کرتا ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیے، اس کا مقابلہ کرنے اور اس سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں اور تعلیمی، دعوتی اور میڈیا کے اداروں کو تلقین کرتا ہے کہ   وہ اس کے خطرات کو بیان کرنے اور اس کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیےاپنا کردار ادا کریں اور دوسروں کے جذبات وحقوق کا خیال رکھنے اور ان کا احترام کرنے کی ثقافت کو فروغ دیں۔

Share this:

Related Fatwas