مجہول النسب بچوں کی کفالت

Egypt's Dar Al-Ifta

مجہول النسب بچوں کی کفالت

Question

شرع نے  مجہول النسب (جن کا نسب معلوم نہ ہو) بچوں کی کفالت کی کس طرح ترغیب دی ہے اور اس کا کیا ثواب ہے؟

Answer

اگر کوئی خاندان ایک معروف النسب یتیم بچے جس کا کوئی سرپرست نہیں  یا مجہول النسب بچے  کی کفالت کرتا ہے۔ تاکہ بچہ کفیل کے افراد کے درمیان پرورش پائے، ان کی دیکھ بھال سے لطف اندوز ہو، اور خاندان کے خرچ پر اس طرح رہ سکے جیسے وہ ان کا ایک فرد ہو،  تا کہ اس نے خاندان کی جس محبت اور شفقت کو کھو دیا تھا  یہ اس کا نعم البدل  ہو سکے ۔ یہ عمل ایک عظیم عملِ خیر شمار ہوتا ہے جس کا ہدف ایسے بچوں کے لیے بہتر ماحول فراہم کرناہے جنہوں نے اپنے خاندانوں کو کھو دیا ہے، تاکہ وہ ضائع ہونے سے بچ سکیں اور اپنے معاشرے میں بہترین فائدہ مند افراد بن سکیں۔

Share this:

Related Fatwas