خواتین کے ختنےکرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

خواتین کے ختنےکرنا

Question

عورتوں کے ختنے کرانے کا کیا حکم ہے؟

Answer

"خواتین کے ختنے" کے نام سے معروف عمل شرعاًحرام ہے اور قانوناً جرم ہے، اور کسی بھی حالت میں اس عمل کو انجام دینا یا اس میں مدد کرنا جائز نہیں۔ کیونکہ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ اس سے شدید طبی، نفسیاتی اور سماجی نقصان ہوتا ہے۔ اس لیے ڈاکٹر یا کسی اورکیلئے یہ عمل کرنا یا اس میں مدد کرنا حرام ہے۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas